Pak_Army_ki_Napaak_jang

Posted by Hafiz Hafeez Sheikhupura on 6:46 AM



یہ ویڈیو پاک آرمی کے خلاف نہیں بلکہ ان فوجیوں کا چہرہ بے نکاب کیا گیا ھے ۔۔۔ جو پاک آرمی کی وردیاں پہنے ہوے کلمہ طیبہ سن کر ان معصوم بچوں پر بارود کی بارش کر رہے ھیں۔۔۔ کسی بھی کلمہ گو مسلم کو قتل کرنا اسلام میں جائز نہیں ھے۔۔ اسلام میں صرف قتل تین صورتوں میں جائز ھے۔۔ پہلی صورت یہ ک جب مسلمانوں پر کافر جو ظلم کر رہے ہوں انکو قتل کیا جاے۔۔ دوسری صورت یہ کہ اگر کوئ اسلام قبول کرنے ک بعد پھر مرتد ہو جاے یعنی کافر ہوجاے تو اسکو قتل کرنا جائز ھے۔۔ اور آخری صورت یہ ھے کہ قتل کے بدلے میں قتل کرنا۔۔

میں ان لوگوں ک بھی سخت خلاف ہوں جو ملک پاکستان میں خودکش حملے کر کے ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ھیں۔۔

Tahir ul Qadri Dance.. Very bad Activity.

Posted by Hafiz Hafeez Sheikhupura on 2:34 PM
As Muslim i am ashameful... that muslims are dancing...