TTP, CIA aur RAW ki peda krda New Mukti Bahni hy.

Posted by Hafiz Hafeez Sheikhupura on 10:25 AM
کالعدم تحریک طالبان ایک تنظیم ہے جو پاکستان میں خود کش حملوں اور دیگر جرائم میں ملوث ہے۔ پاکستان میں سرگرم کئی تنظیمیں طالبان کا نام استعمال کرتی ہیں جو خودکش حملوں اور مسلح لڑائیوں میں ملوث بتائی جاتی ہیں۔ ان میں شدید نوعیت کے اختلافات بھی موجود ہیں اور یہ سب کئی گروہوں میں منقسم ہیں۔ ان کی کاروائیوں کا دائرہ کار پاکستان سے لے...