مینڈک زلزلے سے پیشگی آگاہ ہوجاتے ہیں

Posted by Hafiz Hafeez Sheikhupura on 8:16 AM
قدرتی آفات میں عموماً سب سے مہلک زلزلے ثابت ہوتے ہیں کیونکہ ابھی تک کوئی ایسا نظام وضع نہیں کیا جاسکا جو اس ناگہانی خطرے کی پیشگی اطلاع دے سکے۔ لیکن اب سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ مینڈک کا حسیاتی نظام...