’دنیا کا ہر چوتھا شخص مسلمان‘ Every 4 man of the world is muslim

Posted by Anonymous on 7:51 PM
یک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ایک ارب ستاون کروڑ ہے اور ان میں سے ساٹھ فیصد براعظم ایشیا میں رہتے ہیں۔ پیو فورم آن رلیجن اینڈ پبلک لائف کی...