Zardari briefed on law and order, development of Balochistan

Posted by Anonymous on 8:06 PM
Asif Ali Zardari was given warm welcome as he arrived here at airport on his maiden visit in the provincial capital, Aaj TV reported on Thursday.Balochistan Chief Minister Nawab Muhammad Aslam Raisani,...

کشمیریوں کی امنگوں کے خلاف کشمیر کا کوئی حل قبول نہیں: سردار خالد ابراہیم

Posted by Anonymous on 8:01 PM
گزشتہ ساٹھ برسوں سے کشمیر۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کی بنیادی وجہ ہے۔ حالیہ برسوں میں دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی وجہ سے باقی تمام معاملات سمیت اس مسئلے پر بھی کافی...

واشنگٹن میں ہر بیسواں شخص ایج آئی وی ایڈز میں مبتلا ہے

Posted by Anonymous on 8:00 PM
امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایچ آئی وی ایڈز نےایک وبا کی شکل اختیار کر لی ہے۔ گذشتہ دنوں ایک بیان میں سرکاری طورپر یہ تسلیم کیا گیا ہے واشنگٹن میں ہر بیس میں سے ایک شخص ایڈز میں مبتلا ہے۔ گذشتہ تین برسوں کے دوران یہاں پر اس مرض کی شرح میں 22 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ایڈز کے ایک مریض کا کہنا ہے کہ میرا خیال تھا کہ مجھے کوئی معمولی...

انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پاکستان عالمی درجہ بندی میں 98نمبر پر

Posted by Anonymous on 7:50 PM
عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے جاری کردہ گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی رپورٹ 2009ء کے مطابق دنیا میں اس شعبے سے وابستہ 134ممالک میں پاکستان 98 نمبر پر ہے جو کہ اس شعبے میں اس کی کمزور حیثیت کو ظاہر کرتا ہے۔آٹھویں...

اگر عورتیں دینا پر حکومت کریں؟

Posted by Anonymous on 7:42 PM
چاروں طرف نظر دوڑائیں تو جنگیں، معاشی بدحالی، سیاسی کشمکش اور انواع و اقسام کے دوسرے مسائل دیکھنے کو ملتے ہیں اور انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ کہیں وجہ یہ تو نہیںکہ دنیا کی باگ ڈور مردوں کے ہاتھ میں ہے اور اگر یہی کام خواتین کریں تو دنیا جنت کا نمونہ بن جائے گی؟اگر آپ کو شک ہے توسامنے کی چند مثالیں دیکھ لیں۔ بتائیں کہ امریکہ...

بیروزکار اور بے گھر امریکی خیموں میں رہنے پر مجبور

Posted by Anonymous on 7:26 PM
دنیا کی واحد سپر پاور سب سے بڑی معیشت ساری دنیا کے مجموعی دفاعی بجٹ سے زیادہ دفاعی بجٹ والی ریاست جس کا ویزا یا شہریت لینے کی حسرت تیسری دنیا کے اکثر ممالک کے بیشتر باشندوں کی خواہش اور حسرت ہوتی ہے اور...

مسجد میں امریکی جاسوس نے دہشت گرد بھرتی کئے؛ ایف بی آئی اور امریکی مسلمان

Posted by Anonymous on 2:54 PM
امریکہ میں ایف بی آئی جیسے قانون نافذ کرنے والے ادارے خانہ ساز دہشت گردوں کو پکڑنے میں ناکام ہو رہے ہیں کیونکہ امریکی مسلمان تنظیموں اور گروہوں کے ساتھ ان کے مراسم اچھے نہیں رہے۔ کیئر یعنیCouncil on American...

بھارتی کشمیر میں مزید بڑے حملے کریں گے:لشکر طیبہ

Posted by Anonymous on 7:52 AM
بھارتی کشمیر میں فوج کے خلاف برسر پیکار عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ نے مستقبل میں مزید بڑے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔ گزشتہ ہفتے سے جاری شدید لڑائی میں ایک میجر سمیت آٹھ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جب کہ...

دماغ حقیقی اور تصوراتی چیزوں میں فرق کیسے کرتاہے : نئی سائنسی تحقیق

Posted by Anonymous on 7:42 AM
فزآرگ ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں نے دماغ کے ان حصوں کی شناخت کرلی ہے جو حقیقی او رتصوراتی چیزوں کے درمیان فرق کی نشان دہی کرتے ہیں۔ دماغ کے یہ حصے اے ایم پی ایف سی...