کامیابی میں پوری ٹیم کی کوشش شامل ہے ، شعیب ملک

Posted by Anonymous on 2:18 PM
اختتامی تقریب کے بعد پی آئی اے کے کپتان شعیب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ون ڈے ٹورنامنٹ کی فتح میں پوری ٹیم کی محنت شامل ہے اور تمام کھلاڑیوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔...

وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت نہیں دی،وزیراعظم گیلانی

Posted by Anonymous on 2:03 PM
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سترویں ترمیم کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن نہیں دے سکتے کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ یہ کام کب تک مکمل ہوگا مسلم لیگ ن کو وفاق میں جمہوریت کی دعوت نہیں دی گڑی خدابخش میں میڈیا...

سیکورٹی تحفظات کا اظہار آسٹریلیا کا حق ہے، یونس

Posted by Anonymous on 1:54 PM
: قومی ٹیم کے کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ ایشیا میں کرکٹ کو زندہ رکھنے کے لئے پاکستان، بھارت ،سری لنکا اور بنگلہ دیش کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ...

امریکی سینٹرپرحملہ: بیت اللہ محسود نے ذمہ داری قبول کر لی

Posted by Anonymous on 1:52 PM
پاکستان تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود نے گزشتہ روز امریکا کے شہر نیویار ک میں امیگریشن سینٹرپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبو ل کر لی ہے ۔ حملے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود نے دھمکی دی تھی کہ وہ امریکا کو امریکا میں ہی...

مسلح شخص کی فائرنگ، تیرہ ہلاک

Posted by Anonymous on 1:38 PM
امریکی ریاست نیویارک میں ایک مسلح شخص نے امیگریشن مرکز میں موجود درجنوں افراد کو یرغمال بنانے اور ان میں سے تیرہ کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ریاست نیویارک کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ نیویارک کے...