محمد یوسف کا شاندار کریئر بے قدری کی نذر

Posted by Anonymous on 9:21 PM
محمد یوسف کے کریئر میں سب کچھ دیکھنے کو ملا ہے۔ قوت کے بجائے کلائی سے کھیلے گئے خوبصورت سٹروکس، ساتھی بیٹسمین کو رن آؤٹ کرانے کی عادت، دفاعی کپتانی اور اپنے فیصلوں پر قائم نہ رہنا۔محمد یوسف نے اپنی شاندار...