9 sowards of my Prophet Muhammad(PBUH)

Posted by Hafiz Hafeez Sheikhupura on 2:38 PM
سرکار دو عالم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی ۹ تلواریںالبتّاریہ تلوار سرکارِ دو عالم نبی اکرم حضرت محمد صلی الله علیہ و آلہ و سلم کو یثرب کے یہودی قبیلے (بنو قینقاع ) سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی۔ اس تلوار کو (سیف الانبیاء) نبیوں کی تلوار بھی کہا جاتا ہے۔ اس تلوار پر حضرت داؤود علیہ السلام، سلیمان علیہ السلام، ہارون علیہ السلام،...