آپ کتنے سال زندہ رہیں گے؟ How many year you will AAlive??

Posted by Hafiz Hafeez Sheikhupura on 11:23 AM
آپ کو اپنی 100 ویں سالگرہ کا کیک کاٹنا یقیناً اچھا لگے گا۔غالب نے اپنے ایک شعر میں ہزار برس جینے کی دعا دی تھی اور ہر برس بھی ایسا جو 365 کی بجائے 50 ہزار دنوں کا ہو۔گذشتہ چند عشروں کے دوران طبی شعبے میں ہونے والی ترقی اور صحت و صفائی سے متعلق شعور و آگہی بڑھنے سے انسانی عمر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اکثر ترقی یافتہ ملکوں میں...