یوسف،یونس آؤٹ، شعیب اور نوید پر ایک سالہ پابندی

Posted by Anonymous on 2:01 PM
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ آسٹریلیا کے دوران نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر محمد یوسف اور یونس خان پر تاحیات جبکہ شعیب ملک اور رانا نوید پر ایک سال کی پابندی لگا دی ہے۔کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ اور سنٹرل کانٹریکٹ...