بیوی کو انٹرپول کے ذریعے لانے کا حکم

Posted by Anonymous on 7:40 AM
سندھ ہائی کورٹ نے شوہر کی درخواست پر امریکہ میں رہائش پذیر بیوی کو انٹرپول کے ذریعے لانے کا حکم جاری کیا ہے۔کسی خاندانی معاملے کا یہ پہلا مقدمہ ہے جس میں عدلیہ نے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کے بھی احکامات جاری...