حال ہی میں خلائی دوربین ہبل نے کائنات کی چند ایسی تصویریں زمینی مرکز کو بھیجی ہیں جن سے 12 ارب سال سے زیادہ پہلے کے اس دور کی نشاندہی ہوتی ہے جب کائنات اپنے ارتقائی مراحل سے گذر رہی تھی۔ ان رنگین تصویروں میں کائنات کے ابتدائی دور کی ہزاروں کہکشاؤں کے عکس موجود ہیں۔امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ ہبل سے اتاری جانے والی ان...
6 Boxers of Central africa , Have embraced the Islam.
Posted by Anonymous on 8:30 PM
بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہوئے وسطی افریقہ کے چھ باکسرز نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ وسطی افریقی باکسنگ اسکواڈ کے کوچ محمد، مسلمان ہیں۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر دودا خان بھٹو کے مطابق یہ باکسرز منگل کو جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم کے ہاتھوں اسلام قبول کرینگے۔اسلام...
Subscribe to:
Posts (Atom)