’ذمہ دار فوجی اہلکاروں کو سزا دی جائے

Posted by Anonymous on 8:51 PM
’میرا بھائی فوجیوں اور طالبان دونوں سے ڈرتا تھا اور مارے جانے سے چند دن پہلے ہی ساڑھے تین ماہ کے بعد پشاور میں پناہ گزین کی حیثیت سے رہنے کے بعد واپس سوات آیا تھا۔ سوات میں امن کی خاطر میرے بھائی کی المناک...

Pak Vs Australia Test Series 2009-10 Score Card=Courteous By BBC

Posted by Anonymous on 3:21 PM
One Time First dy of the Fist test Simen cattage and Sh Watson Stands together in the creas. Then have First Success for pakistan Run Out to Watson. See the Photo.Score Card of The First Test Between...

ناک اور کان کاٹنے کا حکم=’سزا غیر آئینی اور غیر انسانی ہے

Posted by Anonymous on 6:15 PM
لاہور میں انسدا د دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک خاتون کی ناک اور کان کاٹنے کا جرم ثابت ہونے پر دو بھائیوں کو بھی یہی سزا سناتے ہوئے ان کی ناک اور کان کاٹنے کا حکم دیا ہے ۔ اس کے علاوہ دونوں کو عمر قید...

فائر فوکس:موبائل ورژن کا افتتاح عنقریبNew Version Of Mobile Firefox

Posted by Anonymous on 5:53 PM
فائر فوکس براؤزر کے موبائل ورژن کے منصوبے کے سربراہ نے کہاہے کہ موبائل ورژن کا عنقریب افتتاح کر دیا جائے گا۔موزیلا کے جئے سولیوان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فائر فوکس کے موبائل ورژن کا نام فینک رکھا گیا ہے اور ابتدائی طور پر یہ نوکیا موبائل فون کے ماڈل این نو سو پر دستیاب ہو گا۔موزیلا کے جئے سولیوان نے کہا کہ موبائل ورژن...

Challange of Zardari.By Wusatullah Khan . Courteous by bbc

Posted by Anonymous on 2:36 PM
ہمیں انیس سو اٹھاسی سے اب تک بتایا جا رہا ہے کہ مرحومہ بے نظیر بھٹو اور ان کے شوہر آصف زرداری اور ان کے حوالی موالی اس ملک کا سب سے کرپٹ سیاسی ٹولہ تھا اور ہے۔مگر یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساڑھے چار برس چھوڑ کر یہ کرپٹ ٹولہ تیسری بار کیسے اقتدار میں آگیا۔مسٹر ٹین پرسنٹ کس طرح پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے...

2 type of Cancer . voa

Posted by Anonymous on 3:32 PM
سائینس دانوں نے پہلی بار دو عام قسم کے کینسروں کے جینز کے مکمل نقشے بنا لیے ہیں۔برطانوی سائینس دانوں کی قیادت میں ایک بین الاقوامی ٹیم نے جِلد کے سرطان میلانوما اور پھیپھڑوں کے سرطان کے پھوڑوں میں رونما ہونے والی اُن تمام تبدیلیوں کو شناخت کرلیا ہے ،جنہیں مِیو ٹیشن کہا جاتا ہے۔برطانیہ کے ویلکم ٹرسٹ سَینگر انسٹی ٹیوٹ کے مائیک سٹریٹن...

Irani Syber Group attack on Twiter.

Posted by Anonymous on 3:29 PM
سماجی نیٹ ورکنگ کے لیے مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کو ’ایرانی سائبر آرمی‘ کے نام سے پہچانے جانے والے ایک ہیکر گروپ کی جانب سے ہیکنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس گروپ نے ٹویٹر کی ویب سائٹ ہیک کر کے اس کے استعمال کرنے...

عورتوں کی انگلیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ حساس

Posted by Anonymous on 3:27 PM
خواتین کی انگلیاں عام طورپر مردوں سے چھوٹی ہوتی ہیں لیکن اس فرق سے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹی انگلیاں چھونے کی زیادہ صلاحیت رکھتی ہیں۔طویل عرصے سےلوگ یہ جانتے ہیں کہ بصارت سے محروم افراد کی انگلیوں میں چھو کر محسوس کرنے کی صلاحیت نمایاں طورپر زیادہ ہوتی ہے۔ کینیڈا کی مک...

’اگر حمل ٹھہرگیا تو سزا ملے گی‘ i f iraqi Girls pregrant So Will be Punishment to Army.

Posted by Anonymous on 3:18 PM
عراق میں امریکی فوج کے ایک کمانڈر میجر جنرل انتھونی کوکولو نے حاملہ ہونے کو ان جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ممکنہ طور پر قید یا کورٹ مارشل جیسی سزائیں دی جا سکتی ہیں۔یہ پالیسی گزشتہ...

پاکستان 223 رن بنا کر آؤٹ Pakistan all Out of 233.

Posted by Anonymous on 11:53 AM
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین نیپیئر میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان اپنی پہلی اننگ میں دو سو تئیس رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔پاکستان کی پہلی اننگ کی خاص بات اوپنر عمران فرحت کی سحنچری تھی۔ وہ ایک سو سترہ کے سکور پر ناٹ آؤٹ رہے۔ عمران فرحت کے علاوہ کوئی کھلاڑی بھی جم کر نہ کھیل سکا۔پاکستان نے ٹاس جیت...

تنہائی خواتین میں کینسر کا باعث Cancer will be increase in women because he stayed alone

Posted by Anonymous on 2:27 PM
واشنگٹن: امریکہ میں ایک حالیہ تحقیق کے بعد طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ تنہائی نہ صرف بلڈ پریشر اور ڈپریشن کا باعث بنتی ہے۔ بلکہ خواتین میں بریسٹ کینسر کو بھی جنم دیتی ہے۔ اس تحقیق میں انکشاف کیا گیا...

چینی کے مشروبات : حاملہ عورتوں کے لیے نقصان دہ

Posted by Anonymous on 2:20 PM
چینی سے بنے مشروبات دنیا بھر میں مقبول ہیں اور امیر اور غریب ملکوں میں اس کا استعمال بڑھ رہاہے۔ ایک حالیہ تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ چینی کے مشروبات پینے سے حاملہ خواتین میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔امریکہ میں لوگوں کو درکار حراروں کا تقریباً 20 فی صد حصہ مشروبات سے پورا ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان میں...

دنیا میں ایڈز کے سوا تین کروڑ سے زیادہ مریض

Posted by Anonymous on 2:19 PM
ایڈز کی مہلک بیماری کے بارے میں آگاہی عام ہوئے تقریبا تین دہائیاں بیت چکی ہیں، اور اب اس مرض کا شمار اب تک مہلک ترین بیماریوں میں کیا جارہاہے۔ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں کا تخمینہ تین کروڑ تیس لاکھ سے زیادہ ہے اور سائنس دان اس مرض پر قابو پانے کے طریقے ڈھونڈنے کی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔1980 ء کے عشرے میں ایڈز کا شمار مہلک...

Waqar Younis appointed as bowling and fielding coach

Posted by Anonymous on 2:13 PM
Media Release - 9 December 2009PCB announces the appointment of Mr. Waqar Younis as bowling and fielding coach for the upcoming Pakistan-Australia Test and ODI Series 2009-10.Media Departm...

Pakistan Cricket Team in Australia 2009/10

Posted by Anonymous on 2:04 PM
The Selection Committee of PCB met in Lahore today and finalized the Pakistan team for the upcoming Test Match Series in Australia. The following will be the players who will tour Australia for the Test...

Terrorist Attack on (ISI) office in Multan .ملتان میں آئ ایس آئ پر حملہ

Posted by Anonymous on 7:20 PM
ملتان میں آئ ایس آئ کے دفتر پر حملہ اور اسکی تصاویر۔ ۔۔ بعض لوگ جو آئ ایس آئ پر الزام لگاتے ھیں کہ وہ دہشتگردوں کی مدد کرتی ھے وہ اب سب جھوٹ ثابت ہو چکا ھے۔۔...

Juroselm Falisten sy Sahafi Shazeb Jelani. by bbc

Posted by Anonymous on 2:20 PM
watch this video plz. and leave you comments on end the post.http://www.hafeez.tk/ http://www.skpsoft....

معذور افراد کا عالمی دن World Day of Special persons

Posted by Anonymous on 11:52 AM
پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن جمعرات کے روز منایا گیا جس کامقصد ان کے حقوق اور سماجی و اقتصادی شعبوں میں انہیں جائز مقام دلانے سے متعلق آگاہی کو فروغ دینا ہے۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی کل آبادی میں تقریباً دس فیصدلوگ مختلف نوعیت کی معذوری کا شکار ہیں۔ان افراد کا کہنا ہے کہ انہیں معاشرے یا حکومت سے ہمدردی...

پاکستانی بالر چھا گئےPakistan Win The Day in willingtan

Posted by Anonymous on 11:44 AM
پاکستان نے ولنگٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں دو سو چونسٹھ رن بنائے۔ اس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ننانوے رن بنای کر آؤٹ ہو گئی۔کلِک تفصیلی سکور کارڈ نیوزی لینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ سکور ٹیلر کا تھا جنہوں نے تیس رن بنائے۔ پاکستان کی طرف سے محمد آصف نے چار، دانش کنیریا نے تین، عمر گل...