مشیر داخلہ کا بیان انتہائ مایوس کن

Posted by Anonymous on 10:51 AM
لاہور مناوا بھاگہ کے مقام پر صبح 7:30 کے لگ بھگ انڈین دہشتگردوں کا حملہ جس میں ابتدای (شیخوپورہ نیوز) اطلاعات کے مطابق 30 کے لگ بھگ ہلاکتیں ہویئں اور 50سے زائد افراد کے زخمی ہو گیے ہیں ۔۔ تازہ اطلاع کے...

’پاکستانی کرکٹر آئی سی ایل سے آزاد‘

Posted by Anonymous on 10:34 AM
راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بھارت کی متنازعہ انڈین کرکٹ لِیگ نے پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدے ختم کر کے انہیں کسی بھی اور جگہ معاہدہ کرنے کے لیے این او سی بھی جاری کر دیے ہیں۔عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ...

لاہور، پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ

Posted by Anonymous on 10:11 AM
لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں پولیس کے ٹریننگ سنیٹر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کے بعد قبضہ کرلیا ہے۔ٹریننگ سنیٹر سے فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنائی دی گئی ہے اور کم از کم تیس پولیس اہلکارزخمی ہونے...

فا سٹ فوڈ بچوں کو موٹا پے کا شکار کر د یتی ہے ۔ سروے

Posted by Anonymous on 2:09 PM
مغربی ممالک میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق جن بچوں کے سکولوں کے نزدیک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس زیادہ ہوتے ہیں ان کی اکثریت موٹاپے کا شکار ہو جاتی ہے۔ سکول اور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے درمیان جتنا فاصلہ کم دیکھا...

زندہ بچھو کھانے کا ورلڈ ریکارڈ

Posted by Anonymous on 2:05 PM
یہ بات بہت سے لوگوں کے لئے ناپسندیدگی و کراہت کا باعث ہو سکتا ہے مگر یہ ایک حقیت ہے کہ سعودی شہری ماجد المالکی ایک ہی بار 50 زندہ بچھو نگل سکتا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ یہ محیر العقول شخص سانپ، چھوٹے مگرمچھ...

ملازمت پیشہ ماﺅں کے بچے عملی زندگی میں زیادہ ناکام ہوتے ہیں

Posted by Anonymous on 1:58 PM
نئی تحقیق کے مطابق ملازمت پیشہ خواتین کے بچے ،گھریلو خواتین کے بچوں کی نسبت ذہنی اور جسمانی سطح پر زیادہ کمزور اورسست واقع ہوتے ہیں اور یہ بچے عملی زندگی میں زیادہ ناکامیوں سے دوچار ہوتے ہیں۔ چرچ آف انگلینڈ...

پاکستانی خفیہ ایجنسی کے القاعدہ سے روابط ہیں ، مولن ، پیٹریاس

Posted by Anonymous on 1:52 PM
واشنگٹن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امریکی فوج کے سربراہوں ایڈمرل مائیک مولن اور جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی کے عناصر کے طالبان اور القاعدہ سے گہرے روابط ہیں، تعلقات ختم...

عالمی معاشی بحران: لندن میں ہزاروں افراد کا احتجاج

Posted by Anonymous on 1:50 PM
لندن: عالمی معاشی بحران کا شکار ہزاروں افراد نے لندن میں پانچ روزہ احتجاجی مارچ شروع کردیا۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں تاجروں کی تنظیموں، عالمگیریت کے مخالفوں، اور ماحولیات کے لئے کام کرنے والے اداروں...

قطب جنوبی کے لیے خواتین کا مشن

Posted by Anonymous on 1:38 PM
خواتین پر مشتمل ایک ٹیم قطب جنوبی کے لیے روانہ ہو رہی ہےاور اس کی کوشش ہے کہ وہ دولتِ مشترکہ کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر یہاں پہنچے۔پانچ برِ اعظموں سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین چھ ہفتے کے دوران آٹھ سو...

امریکہ: برفانی موسم نے سیلاب کو سُست کردیا

Posted by Anonymous on 1:34 PM
شدید سردی میں درجۀ حرارت کے نقطۀ انجماد سے نیچے چلے جانے وجہ سے اُس سیلاب کی رفتار سُست ہوگئى ہے ، جس سے شمالی ریاستوں نارتھ ڈکوٹا اور منی سوٹا کے دو شہروں کو خطرہ درپیش ہے۔ماہرین نے اب پیش گوئى کی ہے کہ رَیڈ رِیور میں پانی اُترنے سے پہلے اتوار کے روز بلند ترین سطح پر پہنچ جاےٴ گا ، جو 13 میٹر سے زیادہ بلند ہوسکتی ہے۔یہ دریا پہلے...

ISIکے خلاف الزمات مسترد

Posted by Anonymous on 1:32 PM
فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے ISPRکے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کے بارے میں بین الاقوامی میڈیا میں سامنے آنے والے اعتراضات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ہفتے کو جاری ہونے والے ایک...

خواتین اپنی عمر کے ساڑھے آٹھ سال شاپنگ میں گذارتی ہیں

Posted by Anonymous on 1:14 PM
عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ خواتین کا پسندیدہ مشغلہ خریداری ہے۔ تاہم بعض خواتین اس سے انکار کرتی ہیں۔ حال ہی میں برطانیہ میں جی ای منی نے یہ جاننے کے لیے سروے کرایا کہ خواتین اوسطاً اپنا کتنا وقت خریداری...

لشکرِ طیبہ کی دھمکی کے بعد بھارتی کشمیر میں ہائی سیکیورٹی الرٹ

Posted by Anonymous on 5:07 PM
سرکاری ذرائع کے مطابق، بھارتی زیر ِ انتظام کشمیر میں پولیس کے علاوہ فوج، نیم فوجی دستوں اور مقامی پولیس کے شورش مخالف آپریشن گروپ کوچوکس کر دیا گیا ہے۔ایسا اقدام لشکرِ طیبہ کی طرف سے دی گئی دھمکی کے نتیجے...

مشرقی ملکوں میں عورتوں پر پابندیوں کی بنیاد مذہبی نہیں بلکہ معاشرتی ہے

Posted by Anonymous on 11:34 AM
اسلام اورمسلم ممالک میں عورت کا کیا کردار ہے اس بارے میں سوالات تو دنیا بھر میں اٹھاے جاتے ہیں، آج ہم آپکو امریکن ڈاکومنٹری فلم میکر برجڈماہر سے ملوا رہے ہیں جو ا س سوال کا جواب ڈھونڈنے لبنان ، شام اور...

مشرف، مشیروں کو پہلا نوٹس

Posted by Anonymous on 11:30 AM
سندھ ہائی کورٹ نے آئین پاکستان سے غداری کے الزام میں مقدمہ دائر کرنے کی ایک درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف، ان کے مشیر شریف الدین پیرزادہ، جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ پرویز...

ورلڈ کپ میں فتح، ’جیسے کل کی بات ہو

Posted by Anonymous on 11:27 AM
پچیس مارچ پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے۔ آج سے ٹھیک سترہ سال قبل اسی روز پاکستانی کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی قیادت میں عالمی کپ جیتا تھا۔ اس شاندار کارکردگی کو بلاشبہ پاکستانی کرکٹ کا بام عروج...

بے روزگاری اور گھروں کی قرقی نے لوگوں کو موٹلوں میں رہنے پر مجبور کردیا

Posted by Anonymous on 11:17 AM
دنیا کے امیر ترین اور انتہائی ترقی یافتہ ملک امریکہ میں بھی بڑی تعداد میں بے گھر افراد موجود ہیں۔ دارالحکومت واشنگٹن میں بے گھر افرادآپ کو کثرت سے پارکوں اور فٹ پاتھوں پر نظر آئیں گے۔ بے گھر افراد سے متعلق ادارے نیشنل سینٹر آن فیملی ہوم لیس نس کے اندازے کے مطابق 2005 اور 2006 کے دوران امریکہ میں بے گھر بچوں کی تعداد 15 لاکھ تھی۔...

خون پتلا کرنے والی ادویات کا معدے کی دوائیوں کے ساتھ استعمال خطرناک ثابت ہوسکتاہے

Posted by Anonymous on 11:03 AM
اکثر معالج دل کے دورے سے صحت یاب ہونے کے بعد خون کو پتلا کرنے والی ادویات کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔ کئی دوسرے امراض میں بھی خون پتلا کرنے کروالی ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اب ایک نئی تحقیق...

صدر اوباما نے حال ہی میں پھر کہا ہے کہ وہ گوانتانامو بے کیوبا میں امریکی قید خانہ ایک سال کے اندر بند کر دیں گے۔ لیکن گوانتنامو بے میں قید چینی مسلم

Posted by Anonymous on 11:02 AM
روئیٹرز ہیلتھ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے عمررسیدہ افراد ، جو اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ سے محروم ہوجاتے ہیں، یا وہ افراد جو ان کے درمیان رہتے ہوئے بھی خود کو...

گوانتاناموبے میں قید چینی مسلمانوں کا مستقبل

Posted by Anonymous on 10:56 AM
صدر اوباما نے حال ہی میں پھر کہا ہے کہ وہ گوانتانامو بے کیوبا میں امریکی قید خانہ ایک سال کے اندر بند کر دیں گے۔ لیکن گوانتنامو بے میں قید چینی مسلمانوں کے وکیلوں نے کہا ہے کہ وہ مزید انتظار کیےبغیرسپریم...

ڈاکٹر عافیہ کی ذہنی صحت تسلی بخش ہے: میڈیکل رپورٹ

Posted by Anonymous on 10:50 AM
استغاثہ کے مطابق امریکہ میں زیر حراست ڈاکٹر عافیہ صدیقی ذہنی طور پر اس قابل ہیں کہ ان پر مقدمہ چلایا جا سکے۔ڈاکٹر صدیقی پر الزام ہے کہ انہوں نے افغانستان میں امریکی اہلکاروں کو قتل کرنے کی کوشش کی۔جمعرات...

مسلم دنیا میں امریکہ کے خلاف نفرت بڑھنے کا سبب عراق کی تباہ کاری ہے: پروفیسر کول

Posted by Anonymous on 10:48 AM
امریکی پروفیسر ہُوان کول کا کہنا ہے کہ پچھلے چند سالوں میں مسلم دنیا کے عوام میں امریکہ کے لیے نفرت بڑھ گئی ہے، اور اِس کی بنیادی وجہ عراق کی تباہ کاری ہے۔بدھ کے روز واشنگٹن میں تقریر میں اُنھوں نے کہا...

Zardari briefed on law and order, development of Balochistan

Posted by Anonymous on 8:06 PM
Asif Ali Zardari was given warm welcome as he arrived here at airport on his maiden visit in the provincial capital, Aaj TV reported on Thursday.Balochistan Chief Minister Nawab Muhammad Aslam Raisani,...

کشمیریوں کی امنگوں کے خلاف کشمیر کا کوئی حل قبول نہیں: سردار خالد ابراہیم

Posted by Anonymous on 8:01 PM
گزشتہ ساٹھ برسوں سے کشمیر۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کی بنیادی وجہ ہے۔ حالیہ برسوں میں دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی وجہ سے باقی تمام معاملات سمیت اس مسئلے پر بھی کافی...

واشنگٹن میں ہر بیسواں شخص ایج آئی وی ایڈز میں مبتلا ہے

Posted by Anonymous on 8:00 PM
امریکی دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایچ آئی وی ایڈز نےایک وبا کی شکل اختیار کر لی ہے۔ گذشتہ دنوں ایک بیان میں سرکاری طورپر یہ تسلیم کیا گیا ہے واشنگٹن میں ہر بیس میں سے ایک شخص ایڈز میں مبتلا ہے۔ گذشتہ تین برسوں کے دوران یہاں پر اس مرض کی شرح میں 22 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ایڈز کے ایک مریض کا کہنا ہے کہ میرا خیال تھا کہ مجھے کوئی معمولی...

انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پاکستان عالمی درجہ بندی میں 98نمبر پر

Posted by Anonymous on 7:50 PM
عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے جاری کردہ گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی رپورٹ 2009ء کے مطابق دنیا میں اس شعبے سے وابستہ 134ممالک میں پاکستان 98 نمبر پر ہے جو کہ اس شعبے میں اس کی کمزور حیثیت کو ظاہر کرتا ہے۔آٹھویں...

اگر عورتیں دینا پر حکومت کریں؟

Posted by Anonymous on 7:42 PM
چاروں طرف نظر دوڑائیں تو جنگیں، معاشی بدحالی، سیاسی کشمکش اور انواع و اقسام کے دوسرے مسائل دیکھنے کو ملتے ہیں اور انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ کہیں وجہ یہ تو نہیںکہ دنیا کی باگ ڈور مردوں کے ہاتھ میں ہے اور اگر یہی کام خواتین کریں تو دنیا جنت کا نمونہ بن جائے گی؟اگر آپ کو شک ہے توسامنے کی چند مثالیں دیکھ لیں۔ بتائیں کہ امریکہ...

بیروزکار اور بے گھر امریکی خیموں میں رہنے پر مجبور

Posted by Anonymous on 7:26 PM
دنیا کی واحد سپر پاور سب سے بڑی معیشت ساری دنیا کے مجموعی دفاعی بجٹ سے زیادہ دفاعی بجٹ والی ریاست جس کا ویزا یا شہریت لینے کی حسرت تیسری دنیا کے اکثر ممالک کے بیشتر باشندوں کی خواہش اور حسرت ہوتی ہے اور...

مسجد میں امریکی جاسوس نے دہشت گرد بھرتی کئے؛ ایف بی آئی اور امریکی مسلمان

Posted by Anonymous on 2:54 PM
امریکہ میں ایف بی آئی جیسے قانون نافذ کرنے والے ادارے خانہ ساز دہشت گردوں کو پکڑنے میں ناکام ہو رہے ہیں کیونکہ امریکی مسلمان تنظیموں اور گروہوں کے ساتھ ان کے مراسم اچھے نہیں رہے۔ کیئر یعنیCouncil on American...

بھارتی کشمیر میں مزید بڑے حملے کریں گے:لشکر طیبہ

Posted by Anonymous on 7:52 AM
بھارتی کشمیر میں فوج کے خلاف برسر پیکار عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ نے مستقبل میں مزید بڑے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔ گزشتہ ہفتے سے جاری شدید لڑائی میں ایک میجر سمیت آٹھ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جب کہ...

دماغ حقیقی اور تصوراتی چیزوں میں فرق کیسے کرتاہے : نئی سائنسی تحقیق

Posted by Anonymous on 7:42 AM
فزآرگ ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں نے دماغ کے ان حصوں کی شناخت کرلی ہے جو حقیقی او رتصوراتی چیزوں کے درمیان فرق کی نشان دہی کرتے ہیں۔ دماغ کے یہ حصے اے ایم پی ایف سی...